پیش لفظ

بسم الله الرحمن الرحيم

أهل الأثر ویبسائٹ پر ہم آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس ویبسائٹ کا مقصد علمائے اہلِ سنت سے فوائد اور فتاوے کو اردو زبان میں ترجمہ کرنا ہے تاکہ اُردو دان طبقے کے عوام اور طلاب علم کا کسی طرح علماء سے ربط رہے۔ ترجمے میں حتٰی الامکان اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ سلیس اور عام فہم زبان استعمال کی جائے۔ ترجمہ معنوی کیا جاتا ہے۔ سامعین اور قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کہیں پر غلطی نظر آئے تو مندرجہ ذیل ای ميل پر رابطہ کر کے غلطی کی نشاندھی مکمل حوالے کے ساتھ کریں۔

info@ahlulathar.net